کراچی میں تندورمالکان سمیت شیرمال ہاؤسزنےآٹےاورگیس کی قیمتوں میں
اضافےکوجوازبناکرنان،، شیرمال ،،اوردیگراقسام کی روٹی کی قیمت بڑھادی ہے،،قیمت میں
کتنا اورکیوں اضافہ کیا گیا
مہنگائی سےپریشان شہریوں پرایک اوراضافی بوجھ ۔۔ مختلف علاقوں میں
روٹی کی قیمت میں ایکساتھ 3 روپےبڑھادئیےگئے۔۔ قیمت 18 روپےکردی گئی۔۔ شہری کہتےہیں
مہنگائی کا بوجھ شہریوں پرڈالا جارہا ہے۔۔
ہرچیزمہنگی ہوگئی ہے،،
روٹی کی قیمت بڑھادی گئی ہے
کوئی پوچھنےوالا نہیں ہے،، کھانےپینےکی ہرچیزکی قیمت بڑھ رہی ہے
ادھرشیرمال ہاؤسزوالوں نےشیرمال ۔۔ تافتان کی قیمت میں ایکساتھ 5
روپےبڑھادئیے۔۔ کہیں 50 توکہیں 60 روپےکےحساب سےاسکی فروخت جاری ہے۔۔
ہوٹل مالکان نےحد کردی
ہے،،بہت زیادہ منافع کمایا جارہا ہےکوئی دیکھنےوالا نہیں ہےان لوگوں کوشہرمیں کچھ
جگہوں پر40 سے45 میں بھی شیرمال مل رہےہیں لیکن یہ زیادہ مہنگا بیچ رہےہیں
روغنی نان کی قیمت میں 10 روپےبڑھادئیےگئے،، روغنی نان 60سے70 روپےمیں
فروخت کیا جارہا ہے۔۔