کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کی نئی لہر کے خطرات کے پیش نظر فائزر ویکسین کی بوسٹر ڈوز مفت لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

عرفان علی عرفان علی

سیکریٹری صحت سندھ ذوالفقار شاہ کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ فائزر ویکسین تمام کورونا ویکسینیشن سینٹرز میں فراہم کی جائے گی۔ لیکن اس سے قبل اس کا مکینزم تیار کررہے ہیں۔ ویکسین کی خوراکوں کی دستیابی کو دیکھتے ہوئے اس کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ سیکریٹری صحت سندھ کے مطابق جن شہریوں نے کورونا کا ویکسینیشن کورس مکمل  نہیں کیا وہ بوسٹر دوز لگوانے کے اہل نہیں ہونگے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں فائزر ویکسین کی 8 لاکھ سے زائد خوارکیں موجود ہیں۔