بلوچستان کے صحافی عبدالخالق اچکزئی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی

عرفان علی عرفان علی

 بلوچستان کے صحافی عبدالخالق اچکزئی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی

 بلوچستان کے صحافی عبدالخالق اچکزئی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی

پولیس کے مطابق  چمن 92 نیوز کے نمائندے ف عبدالخالق اچکزئی پر فائرنگ کردی گئی جس سے وہشدید زخمی ہوئے عبدالخالق اچکزئی کو چمن کے مقامی اسپتال منتقل کیاگیا پولیس کا کہناہےکہ ا بتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ لگتاہے