چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا
ہے وزیراعلی نے متعصبانہ رویہ اپنایا ہے۔ چالیس سال تک لوگوں کو لڑا
کر فائدہ اٹھایا گیا۔ ماضی میں بلاول
بھٹوکے بڑے نائن زیرو کے چکر لگاتے تھے۔ مردم شماری کرالو۔ کون اقلیت میں
ہے ،،پتا چل جائے گا۔ عوام ان کی کال کا
انتظا ر کریں۔
چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا
ہے وزیراعلی سندھ نے متعصبانہ بیان دیا۔ماضی
میں بلاول بھٹوکے بڑے نائن زیرو کے چکر لگاتے تھے۔
مردم شماری کرالو۔ کون اقلیت میں ہے ،،پتا چل جائے گا۔کراچی کو بانی ایم کیوایم سے نجات دلائی۔ اب سندھ زرداری کے آزاد کروائیں گے۔
پریس کانفرنس میں کہاوزیراعظم بننے کے
خوہشمند بلاول سندھ میں سندھی اور پنجاب جاکر پاکستانی بن جاتے ہیں۔ عوام ان کی کال کا انتظا ر کریں۔
مصطفی کمال کا کہنا تھاکہ کراچی
والوں سے سب کچھ چھین لیا گیا۔ ہم نئے ترمیمی بلدیاتی بل کو نہیں مانتے۔ اس
ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔