کراچی میں جاری ایم پاورپہلا فیمیل نیشنل والی بال ٹورنامنٹ اپنی آب وتاب کےساٹھ جاری ہےاتوارکےرازسیمی فائنلزمبعقد کیےگئےجسمیں 6ٹیموں نےکوالیفائی کرلیا کراچی جونئیرزاورسینئیرزنیشنل مقابلوں میں فائنل میں پہنچ گئی۔
ٹورنامنٹ سنسنی خیزمرحلےمیں داخل ہوگیافائنل مقابلوں کیلئے6 ٹیموں نےکوالیفائی کرلیابروزپیر23دسمبرکوایونٹ کےفائنل مقابلےہونگےپاکستان اسپورٹس بورڈزمیں22سال سےزیارہ عمرکی کراچی وومن اور آرمی کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی21سالہ کیٹیگری میں کراچی وومنز کا مقابلہ کل فرینڈزوالی بال کلب فیصل آباد سےہوگا18سال سےکم عمرکھلایوں کی کیٹیگری میں فیصل آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ دانش والی بال ٹیم سےہوگاپاکستان اسپورٹس بورڈ میں اتوارکو 12ٹیموں میں مقابلےہوئے18سال 21سال اور23سال سےزائد عمرکےکھلاڑیوں کی مختلف کیٹیگریزمیں مقابلےجاری تھےجسمیں فائنلاسٹ کےفیصلےہوگئے،برونزمیڈل کیلئےآغاخان انڈر 21نے بختاوروومن کوشکست دےدی تین سیٹس میں مقابلہ 25نو۔25چھ اور25پندرہ سےجیتا،فائنل
پہلا میچ صبح 8سے10
دوسرا10سے12اور
تیسرا12سے2بجےپاکستان اسپورٹس بورڈ کےکورٹ میں کھیلےجائینگے۔