وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے مری واقعہ کی ذمہ دری پنجاب حکومت پر ڈال دی۔ الزام عائد کیا کہ اپوزیشن اسمبلی کو بے توقیرکرنا چاہتی ہے۔

عرفان علی عرفان علی

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی  نے  مری واقعہ کی ذمہ دری پنجاب حکومت پر ڈال دی۔ الزام عائد کیا کہ اپوزیشن اسمبلی کو بے توقیرکرنا چاہتی ہے۔

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی  نے  مری واقعہ کی ذمہ دری پنجاب حکومت پر ڈال دی۔ الزام عائد کیا کہ اپوزیشن اسمبلی کو بے توقیرکرنا چاہتی ہے۔ صاف بتادیا  کوئی  بلدیاتی قانون پر   دھرنا د ےکر ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہےپنجاب حکومت مری واقعہ کی ذمہ دار ہے۔ سیاحوں کو بے بسی کے عالم میں مرنے دیا گیا۔

کراچی پریس  کلب میں   گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا کہ  اپوزیشن اسمبلی کو بے توقیرکرنا چاہتی ہے۔واٹس اپ  آڈیو  لیک کا ذکر بھی چھیڑ دیا۔

سعید غنی نے  کہا کوئی دھرنا د ےکر ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔ نیا بلدیاتی قانون آسمانی صحیفہ نہیں۔ اس میں ترمیم  کی جاسکتی ہے ۔