ہیرا بصیر انسٹاگرام ماڈل ہے جو خوش شکل کے ساتھ خوش لباس بھی ہےٹیچر ہونے کے باوجود ان کی شخصیت کسی فلم اسٹار سے کم نہیں۔
اپنے پرجوش اسٹائل اور سب کی توجہ موہ لینے کی وجہ سے وہ شروع سے ہی مداحوں کی نظروں کا مرکز رہی ہیں۔
مختلف سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر شائع کرنے کے بعد انہیں جلد پذیرائی مل چکی ہے۔
انہیں اداکاری کا بےحد شوق ہے ، سیاحت کرنا بلاگ لکھنا اور ماڈلنگ کرنا انکا پسندیدہ مشغلہ رہاہے۔
انہیں ماڈلنگ سے انتہا درجے کا عشق رہاہے۔انہوں نے پاکستان اور بیرون ملک کے مختلف برانڈز کے ساتھ کام کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایاہے۔
سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہاہے اور یہی وجہ ہے کہ انکے فین فالونگ میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہاہے۔
اسلام آباد میں جنم لینے والی ہیرا بصیر نے بہت جلد وہ کامیابی حاصل کررکھی ہے جو لوگوں کو برسا برس نہیں مل پاتی ۔