وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے جنہیں بلدیاتی قانون پر اعتراضات ہیں،، وہ اسمبلی میں تجاویز پیش کریں۔ سڑکوں پر بیٹھے رہنے سے قانون نہیں بدلے گا۔

صبانور صبانور

پیپلز پارٹی کے وفد نے  کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں سے ملاقات کی ۔میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی کا کہنا تھا کچھ جماعتوں  نئے بلدیاتی قانون  پر شہر میں جو ماحول بنایا ہوا ہے،،  اس کا اصل مقصد عوامی مسائل  سے توجہ ہٹانا ہے۔انہوں نےکہا یہ جماعتیں اسمبلی  میں تجاویز دینے کے بجائے ہمیں ڈکٹیٹ کرنا چاہتی ہیں۔سڑکوں پر بیٹھے رہنے سے قانون نہیں بدلے گا۔ایم ڈبلیو ایم کے علی حسین نقوی کا کہنا تھاکراچی بدحال ہے اسی لیے اے پی سی بلائی تھی۔ کانفرنس  کی تجاویز سندھ حکومت کو دے دی ہیں۔