رہنما ایم کیوایم کنور نوید جمیل کا کہنا ہے حکمرانوں
نے سندھ کو جرائم پیشہ عناصر کے
حوالےکردیا ہے۔ نواب شاہ میں لوگوں کو سرعام گولیاں ماری گئیں۔۔ لاڑکانہ سے لیاری
تک بیٹیوں کی عزتیں محفوظ نہیں۔
ایم کیوایم
کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے سندھ لوٹ مار کا مرکز بن گیا ہے۔نواب شاہ میں لوگوں کو سرعام گولیاں
ماری گئیں۔
سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں کہاکراچی جرائم پیشہ افراد کی جنت بن گیا ہے ۔ لاڑکانہ
سے لیاری تک بیٹیوں کی عزتیں محفوظ نہیں۔
خواجہ اظہار
الحسن کا کہنا تھا جماعت اسلامی اور پی ایس
پی ، ،پیپلز پارٹی سے کئے گئے معاہدے پر
عوام سے معافی مانگیں۔