پاکستان تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہردہگررہنمائوں
کادعوی ہےکہ شارع فیصل پرلگےپارٹی پرچم پولیس نےہٹائے،جھنڈےلگانےکےلکےمنگائی گئ کرین
مشینیں بھی پولیس نےتحویل میں لےلی،رکن صوبائی اسمبلی نےایئرپورٹ تھانےمیں درخواست
جمع کرائی۔
تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہرکادعوی ہےکہ شاہراہ فیصل
پرلگائے گئے تمام پارٹی پرچم پولیس نےہٹائے، راجہ
اظہرنےمقامی رہنمائوں اورکارکنان کےہمراہ ایئرپورٹ تھانےکےباہراحتجاج کیا،اورواقعہ
کےحوالےسےتھانےمیں درخواست دی جسےپولیس
نےوصول کرنےسےانکارکیا، جھنڈے ہٹانےکےمعاملے پر تحریک انصاف کےدیگررہنمائوکابیان میں
کہناہے سندھ حکومت کی جانب سےحقوق سندھ مارچ میں روکاوٹ ڈالی جارہی ہے،پولیس ریاست
کاحصہ ہےسیاست کانہیں