کراچی میں ایف آئی اےانسدادانسانی اسمگل سیل نےکلفٹن زمزمہ میں ٹریول
ایجنسی پرچھاپہ مارکارروائی کرتےہوئےدوملزموں کوگرفتارکیا،کارروائی میں
متعددپاسپورٹ جعلی اسـٹیمپ سمیت دیگردستاویزات بھی تحویل میں لینےکادعوی کیاگیا
کراچی میں ایف آئی اے انسدادانسانی اسمگل سیل نے کلفٹن زمزمہ کےقریب ٹریول ایجنسی کےدفترپرکارروائی کی،،
ترجمان ایف آئی اے کےمطابق کارروائی کےدوران دوملزموں کوگرفتارکیاگیا،
جنہوں نےمتعددشہریوں سےبیرون مل ملازمت کےعوض رقم حاصل کی تھی،جبکہ
ٹریول ایجنسی بھی غیررجسٹرڈ
تھی، کارروائی کےدوران پاکستانی پاسپورٹ،جعلی اسٹیمپ اوردیگردستاویزات تحویل میں لی
گئ،ملزموں کےخلاف مقدمہ درج کرکےمزیدتحقیقات شروع کردی،