سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے کام کرنے سےروک دیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو  ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے  کام کرنے سےروک دیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو  ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے  کام کرنے سےروک دیا۔

سندھ ہائی کورٹ  میں ڈاکٹرعاصم حسین کی چیئرمین  سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور سربراہ سرچ کمیٹی تقرری کے خلاف  کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ  اسٹے آرڈر کے باوجود  ڈاکٹر عاصم کام کر رہے ہیں۔ عدالت نے برہمی  کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کو مزید کام سے روک دیا۔ کہا عدالتی حکم پرعمل نہ کرنے پرتوہین عدالت کیس داخل کرسکتے ہیں۔ عدالت نے ایڈیشنل  ایڈووکیٹ جنرل سے کہا  سندھ حکومت نے ابھی تک جواب نہیں دیا۔اس پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلمہلت مانگ لی ۔ کیس کی مزید سماعت پندرہ مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ درخواست گزار کا  کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم تین بار سندھ ہائر ایجوکیشن  کمیشن کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ ان پر کرپشن کےالزام بھی  ہیں۔