پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائےرہاہے۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ برابرہوگیاتھا۔

نزاہت خان نزاہت خان

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں نےاہم مقابلے کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ قومی کپتان بابر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امید ہے کھلاڑی اچھا پرفارم کریں گے۔ پا کستان اور آسٹریلیا  کے درمیا ن دوسرے  ٹیسٹ میچ کے لئے بھرپورحفاظتی انتظامات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ شیڈول میں تین ٹیسٹ تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی شامل ہے۔پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں دونوں ٹیموں کےمابین برابر ہوگیا