پاک آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میچ کا تیسرا
دن۔ بولنگ کوچ شون ٹیٹ نے قومی ٹیم کو
جوائن کرلیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ
میچ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ سابق
آسٹریلوی فاسٹ بولر اور قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شون ٹیٹ کراچی پہنچ گئے ،، اور
قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ پاکستان ٹیم کے
مینجرمنصور رانا نے بولنگ کوچ شون
ٹیٹ کو کٹ دی۔