ان کا کہناتھاکہ جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا، اسے قانون بھی اپنے ہاتھ میں
لے گا، میرا ایک ووٹ بھی عمران خان کی امانت ہے، اتحادیوں نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں
کیا فرخ حبیب نے کہاکہ سازشی ٹولے کا پروگرام ناکام ہوگا، جنہوں نے لوٹ مار کی ہے
وہ عمران خان کے خلاف حلف اٹھانے سے ہی سازش کر رہے ہیں اور آئندہ چند دنوں میں
بہت سارے اراکین واپس آ جائیں گے، جو واپس نہیں آنا چاہتا وہ استعفیٰ دیں، ہم نے
حکومتی وسائل کا بے دریغ استعمال نہیں کیا