شہباز شریف نے پورے نیازی ٹرائب کو ہٹلر سے ملادیا شہباز گل

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

شہباز شریف نے پورے نیازی ٹرائب کو ہٹلر سے ملادیا شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتےہوئے کہاکہ

رات کو مولانا فضل الرحمان نے رات کی تاریکی میں ایک پریس کانفرنس کی،مولانا فضل الرحمان نے رات کی تاریکی میں ایک اسٹیٹمنٹ دی اور مولانا نے واضح انداز میں کہا کہ اگر عدالت کا یہ فیصلہ آیا تو ہمیں منظور نہیں ہوگا۔

ان کا کہناتھاکہ یہ لوگ نہ پاکستان کے آئین کو مانتے ہیں نہ قانون کو مانتے ہیں،آپ رات گئے یہ کہتے ہیں کہ عدالت کا فیصلہ نہیں مانتے،ایک سیاسی شخصیت نے نیازی قبائل کے خلاف متنازع بات کی،اس شخص نے نازی اور نیازی کو ملا نے کی کوشش کی،امجدخان نیازی نے مجھے کہا کہ اس بیان پر ہم پورے میانوالی میں احتجاج کریں گے۔

شہباز گل نے کہاکہ میڈیا ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں روزہ گرمی میں کام کررہے ہیں،

مولانا نے رات کہ تاریکی میں کہا عدالت کا یہ فیصلہ آیا تو احتجاج کریں گے

مولانا عدالت میں بتائیں کے فیصلہ نہیں مانتا

شہباز شریف نے پورے نیازی ٹرائب کو ہٹلر سے ملادیا

انسانیت کے، قاتل کو نیازیوں سے ملادیا

شہباز شریف نیازی قوم سے معافی مانگیں اور  

باپ اور بیٹے کا کمپٹیشن چلتا رہتا ہے

ان کا کہناتھاکہ یہ لوگ بار بار فرح خان کا سوال پوچھتے ہیں،فرح خان آپ کے ہی ایم پی اے کی بہو ہےایک طرف علیم خان ہیں جن کو نیب کا نوٹس جنوری میں آیا یہ لوگ بار بار کہتے تھے کہ عوام کے پاس جائیں،میں سوشل میڈیا پر بتا کے عوام کے پاس گیا تھا