کراچی کے شہریوں کے لئے اچھی خبر

عرفان علی عرفان علی

کراچی کے شہریوں کے لئے اچھی خبر

کراچی کے شہریوں کے لئے اچھی خبر ۔

انٹرا سٹی بس سروس کیلئے بسوں کی پہلی کھیپ چین سے روانہ  ہوچکی ہیں ۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ    کے مطابق بحری جہاز 120سےزائد ہابرڈ ڈیزل بسیں لے

کر روانہ ہواہے۔


کراچی میں ٹریفک کے مسائل ۔اور سندھ حکومت کے اقدامات

انٹرا سٹی بس سروس کیلئے 120بسیں چین سے روانہ  کی جاچکی ہیں


وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کے مطابق کراچی کے 6 اضلاع میں 15 سے زائد روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی

اویس شاہ کےمطابق منصوبے کے تحت 240 بسیں کراچی اور 10  لاڑکانہ میں چلائی جائیں گی

انٹراسٹی منصوبے کیلئے مختلف علاقوں میں بس اسٹاپ بنانے کا کام شروع کردیا گیا ہے

چین میں کورونا کی لہر اور اسپرنگ فیسٹول کےسبب بسوں کی پہلی کھیپ کی روانگی  میں تاخیر ہوئی