پاکستان
نےافغانستان کےسیلاب متاثرین کےلیےامدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ کردی۔
نیشنل ڈیزاسٹر
مینجمنٹ اتھارٹی کےمطابق وزیراعظم کی ہدایت پر
این ڈی ایم اے کی جانب سے بھجوائے
گئے سامان میں خیمے،آٹا،چاول،چینی
شامل ہیں۔سامان کی پہلی کھیپ پاکستان ائیرفورس کے سی ون تھرٹی طیارے سےروانہ ہوئی
ہے۔