کراچی میں غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں  غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی میں  غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

مختلف علاقوں میں لو ڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14  سے15 گھنٹے تک پہنچ گیا۔

 رات بھر لیاری کے بیشتر علاقے رات بھر تاریکی میں ڈوبے رہے ، طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث پانی کی قلت بھی پیدا ہوگئی

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کردیا

مختلف علاقوں میں لو ڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 سے 15 گھنٹے تک پہنچ گیا۔

لیاری کے مختلف علاقوں میں رات بھر بجلی کی آنکھ مجھولی  کا سلسلہ جاری رہا ،،،موسی لین ، نوا لین ،،چاکیواڑہ  اور کلا کوٹ  رات بھر تاریکی میں ڈوبے رہے

شہری کہتے ہیں 14 ،14 گھنٹے  بجلی معطل رہنے کے باوجود بل پورا آتا ہے

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث پانی کی صورتحال بھی سنگین صورتحال اختیار کرگیا

روشنیو ں کے شہر میں مختلف علاقوں رات بھر تاریکی میں ڈوبے رہے

بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا