کراچی میں جمعرات کو سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں پینسٹھ ملی میٹرریکارڈکی گئی۔

صبانور صبانور

کراچی میں جمعرات کو سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں پینسٹھ ملی میٹرریکارڈکی گئی۔

کراچی میں جمعرات کو سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں پینسٹھ ملی میٹرریکارڈکی گئی۔

شہرمیں سب سے کم بارش ڈیفنس فیزٹومیں تین اعشاریہ نوملی میٹرہوئی۔

کراچی میں جمعرات کوسب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں پینسٹھ ملی میٹرہوئی۔

لشن حدیدساٹھ ملی میٹرکےساتھ دوسرے نمبرپررہا۔

نارتھ کراچی میں بھی بادل جم کربرسےاعدادوشمارکےمطابق تیسرے نمبرپرباون اعشاریہ چارملی میٹربارش ہوئی

قائدآبادمیں اڑتالیس اعشایہ پانچ ملی میٹر،پی اے ایف فیصل بیس پربیالیس ملی میٹر،سعدی ٹاون میں چھتیس اعشاریہ چارملی میٹر،اورنگی ٹاون میں پچیس  اعشاریہ  سات ملی میٹر،گڈاپ میں  بیس اعشاریہ چھ ملی میٹر،ناظم آبادمیں انیس اعشاریہ چھ ملی میٹربارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کےمطابق پی اے ایف بیس مسرورپرپندرہ اعشاریہ آٹھ ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔

جناح ٹرمینل اوراولڈ ٹرمینل کےاطراف  گیارہ اعشاریہ چارملی میٹر،کیماڑی کےاطراف میں گیارہ ملی میٹربارش ہوئی۔

یونیورسٹی روڈپر آٹھ اعشاریہ چھ ملی میٹربارش ہوئی

اعدادوشمارکےمطابق شہرمیں جمعرات کوسب سے کم بارش ڈیفنس فیزٹومیں تین اعشاریہ نوملی میٹربارش ہوئی۔۔