سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کہتے ہیں کہ مفتاح اسماعیل کا اب چورن
بکنے والا نہیں ہے وہ مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ڈالر کی قیمت میں اضافہ رکنے والا نہیں
جس سے مہنگائی رکے گی نہیں ساتھ ہی یہ بھی کہ ڈالا کہ ڈالرکی قدرمیں
اضافہ سیاسی رسہ کشی ہےمعیشت کی بہتری کا حل صرف نئے الیکشن میں ہیں
انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت
ترین کا کہنا تھا
کہ
ڈالر کی سطح میں اضافہ سیاسی رسہ کشی ہے ڈالر کی قیمت میں کمی کی بجائے مزید اضافہ
ہوگا ن لیگ نے 3ماہ میں 7ہزار 3سو ارب قرضہ لیا ہے
ملکی
معیشت کا واحد حل نئے الیکشن میں ہیں
سابق وزیرخزانہ کاکہناتھاکہ مفتاح اسماعیل چورن بیچنا بند کریں
آئی ایم ایف سے معاہدہ کس بنیاد پر کیا ہے کون آپ پر اعتبار کریگا
مہنگائی کا طوفان بدتمیزی ابھی آئے گان لیگ نے3 ماہ میں 7ہزار3سوارب
قرضہ لیا
رکن سندھ اسمبلی اور صدر کراچی ڈویژن بلال غفار کا کہنا تھا کہ
موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے انکے
مسائل حل کرنے معیشت بہتر بنانے کی بجائے حمزہ
شہباز کی حکومت بچانے میں مصروف ہیں
کراچی
میں الیکشن کمیشن پپلز پارٹی کی بی ٹیم بن کررہ گیا ہے رینجر اور فوج کو پولنگ اسٹیشن
کے باہر نہیں اندر ہونا چاہیے