ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے شرقی اور کورنگی اضلاع کا دورہ کر کے عیدالاضحی کی مناسبت سے انتظامات کا جائزہ لیا۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے دونوں اضلاع میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کورنگی سمیت  کراچی کے تمام اضلاع میں اپنے فنڈز استعمال کرتے ہوئے ترقیاتی کام شروع کیئے ہیں۔ بڑی ترقیاتی اسکیمیں صوبائی حکومت  جبکہ  چھوٹی اسکیمیں  ڈی ایم سیز کے ذریعے شروع کی گئی ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق پچھلے آٹھ نو ماہ  میں کے ایم  سی  کے اندر  اچھا کام ہوا ہے۔ پارکس کے میکنزم کو  سیوریج کا  پانی  استعمال کر کے  فعال کیا گیا ہے۔