دادو میں سیلاب سے متاثرہ بچی کو سانپ کے کاٹنے کا واقعہ۔۔۔
پاک فوج کی جانب سے اطلاع ملتے ہی بچی کو ریسکیو کرلیا گیا
پاک آرمی کے جوانوں نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے
محفوظ مقام پربچی کو منتقل کیا اور امداد دی،،، پاک آرمی کے جوانوں کی بروقت کوشش
سے بچی کی جان بچالی گئی،،، سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچی کو علاج معالجے کی سہولیات
دی جارہی ہیں۔