الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی
قومی اسمبلی کی 45 نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے
خیبرپختونخوا میں 43 آزاد امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن
جاری
این اے 4 اپر دیر سے صبغت اللہ کامیاب،
نوٹیفکیشن کے مطابق
این اے 10 بونیر سے گوہر علی خان، این
اے 18 ہری پور سے عمر ایوب کامیاب،
این اے 19 صوابی سے اسد قیصراور این اے
30 پشاور سے شاندانہ گلزار کامیاب،
این اے 35 کوہاٹ شہریار آفریدی اوراین اے 41 لکی مروت سے شیر
افضل مروت کامیاب،
خیبرپختونخوا سے ن لیگ ، پیپلز پارٹی
اور ایم ڈبلیو ایم کے ایک ایک ارکان کی کامیابی کا
آزاد امیدوار 3 روز کے اندر کسی بھی سیاسی
جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں،