کراچی کا موسم


کراچی کا موسم

کراچی میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔ شہر کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

 

 آج رات اور کل صبح بوندا باندی کے امکانات بھی موجود ہیں۔

 

کراچی میں سمندری ہوائیں توبحال ہوگئیں مگر شہر میں گرمی کا سلسلہ اب بھی برقرار ہے۔

 

شہر میں آج درجہ حرارت سینتیس ڈگری جبکہ اگلے دو روز تک چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اور علی الصبح بوندی باندی کے امکانات موجود ہیں۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز تک موسم گرم اور خشک رہے گا۔ شہر میں فی الحال بارش کے امکانات موجود نہیں ہیں ۔