نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں ۔

عمران عمران

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں ۔

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں ۔

ان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کا امکان ہے۔

ملالہ یوسف زئی اپنے والدین کے ہمراہ کراچی ائرپورٹ پہنچیں ۔

پولیس کی جانب سے انہیں  مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی۔

  نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا امکان ہے۔