نارتھ کراچی میں پولیس کی کارروائی ،سیاسی جماعت
کے عسکری ونگ کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیاگیا
پولیس کا دعویٰ ہےکہ ملزم فیصل کےٹو کے قبضے سے اسلحہ برآمد،سال 2007 سے دو سیاسی جماعتوں کے
عسکری ونگ کا حصہ رہا،
ملزم
ٹارگٹ کلنگ ، چھینا جھپٹی، بھتہ
خوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھا۔
نارتھ کراچی میں پولیس کی کارروائی ،سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیاگیا
ملزم سال 2008 سے اب تک مخٹلف مقدمات میں گرفتار
ہوکر جیل جا چکا ہے۔
ملزم کے خلاف مومن آباد، سائٹ سپر ہائی وے، نیو
کراچی، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں متعدد مقدمات درج ہیں۔