وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام کا کہنا ہے ہم سیاست کے لئے نہیں،،

عدنان اطہر عدنان اطہر

وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام کا کہنا ہے ہم سیاست  کے لئے  نہیں،،

وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام کا کہنا ہے ہم سیاست  کے لئے  نہیں،،

 ملک بچانے  آئے ہیں۔عمران خان کو ملک نہیں  وزیراعظم ہاوس جانے کی فکر ہے۔

وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام نے  کراچی میں مزار قائد پر حاضری  دی۔

 پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی ۔

 میڈیا سے گفتگو میں کہا  کہ ہم سیاست  کے لئے  نہیں،، ملک بچانے  آئے ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومتی رہتی تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا۔

امیر مقام کا کہنا تھا عمران خان کو ملک نہیں  وزیراعظم ہاوس جانے کی فکر ہے۔ انہوں نے  معیشت تباہ کی۔

 وہ ملک کی بدنامی چاہتے ہیں۔

سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے۔ذاتیات پر  نہیں جانا چاہتے،،، ورنہ عمران خان پربہت کچھ بول سکتے ہیں۔