کراچی کےعلاقے کلفٹن میں سیلاب متاثرہ نو سالہ بچی سے زیادتی میں ملوث دونوں ملزموں کوگرفتارکرلیاگیا،

عرفان علی عرفان علی

کراچی کےعلاقے کلفٹن میں سیلاب متاثرہ نو سالہ بچی سے زیادتی میں ملوث دونوں ملزموں کوگرفتارکرلیاگیا،

کراچی کےعلاقے کلفٹن میں سیلاب متاثرہ نو سالہ بچی سے زیادتی میں ملوث دونوں ملزموں کوگرفتارکرلیاگیا،

ملزموں کےزیراستعمال گاڑی کی بھی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی۔

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے بھی گرفتاری کی تصدیق کردی

کراچی کےعلاقے کلفٹن میں سیلاب متاثرہ نوسالہ بچی کواجتماعی زیادتی کانشانہ بنانےوالےدونوں ملزموں کوگرفتارکرلیاگیا،

پولیس کادعوی ہےایک ملزم کوکراچی جبکہ دوسرے ملزم ٹنڈوآلہ یارسےگرفتارکیاگیا،

ملزموں کےزیراستعمال گاڑی کی بھی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی