اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عاد ل شیخ کا کہنا ہے عمران خان جان کی بازی لگا کر باہر نکلے ہیں۔

نزاہت خان نزاہت خان

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عاد ل شیخ کا کہنا ہے عمران خان جان کی بازی لگا کر باہر نکلے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عاد ل شیخ کا کہنا ہے عمران خان جان کی بازی لگا کر باہر نکلے ہیں۔

مارچ کے نتائج جلد آئیں گے۔ قوم عمران خان کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہے۔

رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ مران خان جان کی بازی لگا کر باہر نکلے ہیں۔

ہر اگلی منزل پر  لانگ مارچ اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہا ہے۔ مارچ کے نتائج جلد آئیں گے۔

انہوں نےکہا کہ  جلد الیکشن اور  عوام  کو اپنے  نمائندے چننے کا حق دینا،

،ہمارے مطالبات ہیں۔ قوم عمران خان کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہے۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیشن صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرے۔

 لانگ مارچ کے بعد چیئرمین تحریک انصاف  جلد سندھ آرہے ہیں۔