فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزمیں ملکی سطح پربینکاری نظام کوسود سے پاک کرنےسےمتعلق قرارداد منظورکرلی گئی۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزمیں ملکی سطح پربینکاری نظام کوسود  سے پاک  کرنےسےمتعلق قرارداد منظورکرلی گئی۔

فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزمیں ملکی سطح پربینکاری نظام کوسود  سے پاک  کرنےسےمتعلق قرارداد منظورکرلی گئی۔

 مفتی تقی عثمانی نےقراداد پیش کی ۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارکہتےہیں کہ بلاسودی نظام کےحق میں ہے۔

 بینکوں کی درخواستیں سپریم کورٹ سےواپس لےلی گئی ہیں۔

گورنراسٹیٹ بینک  نے کہا کہ اسلامی بنکاری نظام تیزی سےفروغ پارہا ہے

فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزمیں حرمت سود کانفرنس منعقد کی گئی۔

مقررین کا کہنا تھا کہ سود سےپاک نظام پرعمل درآمد کےساتھ وفاقی شریعی عدالت کےفیصلےپرعمل درآمد کیلئےمشترکہ کوششیں شروع کی گئیں۔

وفاقی وزیرخرانہ نےکہا کہ ملک میں اسلامی بینکاری 20 فیصد تک بڑھ چکی ہے۔۔

مالی نظام ملک کی معاشی ترقی میں اہمیت کا حامل ہوتا ہے اسی کے لیے کاروباری برادری کی ضروریات پوری کرنے کا عمل انجام پاتا ہے سود پر مبنی بینکاری نظام مختلف ضروریات پوری کرتا رہاہے

مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھاکہ  حکومت کے اعلان سے سودی نظام کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی۔ سودی نظام کا خاتمہ صرف مذہبی لوگوں کا نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔

جن مسائل کا عالمی اور ملکی سطح پر ہمیں سامنا ہے جن کو نظر انداز کرکے ہم نقصان اٹھا چکے ہیں وہ بیشتر اجتماعی نوعیت کے ہیں


گورنراسٹیٹ بینک نےکہا کہ ملک میں 7بڑے بینک مکمل اسلامی بینکاری کےتحت کام کررہےہیں۔

پاکستان میں 5 بینکس ایسے ہیں جو فُل فلیش اسلامی سروسز فراہم کررہے ہیں ،،، 17 بنک، اسلامک بنکنگ ونڈو کی سہولیات فراہم کررہے ہیں

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ قائد اعظم نےمغربی طرزمعیشت کو انسانی مشکلات کا سبب قرار دیا۔۔اسٹیٹ بینک کی بنیاد اور اساس مٰنا ن اقابرین کی جو آرا ہے قرآن و سنت کی روشنی میں بھی اور بانی قائداعظم کے افکار کی روشنی میں بھی آگے بڑھنا ہے

فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزمیں مفتی تقی عثمانی   کی جانب سے   ملکی سطح پربینکاری نظام کوسود سے پاک  کرنے کی  قرارداد منظورکرلی گئی۔