کراچی کے علاقے ملیر میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ملزموں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی کے علاقے ملیر میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ملزموں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

کراچی کے علاقے ملیر میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ملزموں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مقتول توقیر ساتھی کے ہمراہ بینک سےسولہ لاکھ روپے کیش  لےکر نکلا تھا۔ ملیر موبائل مارکیٹ کےقریب دو ملزموں نے رقم چھینے کی کوشش کی،،، اور مزاحمت  پرگولی ماردی ۔مقتول نجی کمپنی میں بطور کیشئر کام کرتا تھا۔