سندھ جتنے ادبی و ثقافتی ایونٹ کسی اور صوبے میں نہیں ہوتے۔

عمران عمران

  سندھ  جتنے ادبی و ثقافتی ایونٹ کسی اور صوبے میں نہیں ہوتے۔

وزیراعلی سندھ مرا د علی شاہ کا کہنا  ہے  سندھ  جتنے ادبی و ثقافتی ایونٹ کسی اور صوبے میں نہیں ہوتے۔

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین  نے ہی  وزارت ثقافت  قائم کی ۔

ادبی مجلس میں سیاست کا ذکر بھی چھڑا۔   اسمبلیاں توڑنے کی بات  پر کہا کہ توڑ دیں تو بھی اچھا  ہے،،

 اور نہ توڑیں تو بھی اچھا ہی ہے ۔

وزیراعلی سندھ مرا د علی شاہ کا کہنا  ہے کراچی  ملک کا ثقافتی مرکز  بن گیا ہے۔

سندھ  جتنے ادبی و ثقافتی ایونٹ کہٰیں اور نہیں ہوتے۔ صوبےا ور ملک کو اور آگے لے جائیں گے۔

مراد علی شاہ، وزیراعلی ندھ ۔ پچھلے پندرہ سال میں آرٹس کونسل میں جو ہم دیکھ رہےہیں اور یہ واقعی کلچرل سینٹر پاکستان کا بن گیا ہے اس میں حکومت سندھ کااتنا ہی تعاون ہے جتنا آپ سب کا ہے ۔

 اور وجہ یہ ہے کہ ہمارے شریک بانی ذوالفقارعلی بھٹو نے ثقافت کی وزارت پہلے انہوں نے ہی شروع کی تھی

آرٹس کونسل میں اردو کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ  اسمبلیاں توڑنے کی بات ہورہی ہے۔

توڑ دیں تو بھی اچھا  ہے،، اور نہ توڑیں تو بھی اچھا ہی ہے ۔


 کہتے ہیں کہ اب ہم اسلام آباد جائیں گے ۔ مرنے نہیں مارنے ۔میں نے کہا کہ مروانے کی بات کررہے ہیں دوبارہ ۔ لیکن ہمارے صوبے سے ہمشیہ امن کا پیغام گیا ہے ۔ ہمارے صوبے سے ہمیشہ بھائی چارے کا پیغام گیا ہے ۔ اس خطے کے لوگ ہی ایسے ہیں ۔

وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ  طبی سہولیات ہوں ،کوئلے سے بجلی کی پیداوار یا پھرجدید ٹرانسپورٹ کی فراہمی  پیپلز پارٹی   کی حکومت نے ہر شعبے میں  نمایاں کام  کیا ہے۔