سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے، جر من قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹنز

عرفان علی عرفان علی

سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے،  جر من قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹنز

کراچی سمیت سندھ بھر میں سندھی ثقافت کا دن بھرپور جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

 سندھی ثقافتی دن کے موقع پر جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹنزبھی ثقافتی رنگوں میں رنگ گئے

جرمن قونصل جنرل کی سندھی میں  سندھ کے تمام باسیوں کو کلچرل ڈے کی مبارکباد

جرمن قونصل جنرل نے مختلف رنگوں کی سندھی ٹوپی کے ساتھ جرمن پرچم کے رنگوں سے مزین سندھی
ٹوپی پہن کر سندھی ثقافت اور پاک جرمن دوستی زندہ باد کا  بھی پیغام دیا
جر من قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹنز نے کہاکہ

سندھ صوفیوں کی سرزمین ہےاور

 صوفیوں نے یہاں امن قائم کرنے میں اہم  کردار ادا کیا،

بچے، بوڑھے، نوجوان اور خواتین کی جانب سے اپنی ثقافت سے محبت بھرپور اظہار کیا جارہا ہے