کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرومقابلے میں ایتتھلیٹ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا ۔
ارشد ندیم کے گولڈ میڈل
جیتنے کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 50 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے
ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا،
ارشد ندیم نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی
ریکارڈ تھرو کی۔
وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے
والے پہلے پاکستانی بن گئے۔
پاکستان نے 1966 کے بعد کامن
ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں میڈل جیتا جبکہ یہ 1962 کے بعد کامن ویتلھ گیمز
ایتھلیٹکس میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے۔
What a superb performance from Arshad Nadeem!
— Commonwealth Sport (@thecgf) August 7, 2022
He earns Pakistan their first track and field Gold after 60 years 🥇🥇, setting precedence with a new Games record.
Congratulations @NOCPakistan 👏🏾#CommonwealthGames2022 | #B2022 pic.twitter.com/6H5YlKxeLg