ٹوکیواولمپس میں پاکستان کی ماہور شہزاد بھی میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں
ویمن بیڈ منٹن کے سنگلز ایونٹ میں قومی چیمپیئن کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، راونڈ لیگ کے گروپ ایل میں برطانیہ کی کرسٹی گلمور نے ہرا دیا، ماحور شہزاد نے حریف کھلاڑی کاڈٹ کرمقابلہ کیا،ماحورشہزاد کو 14-21 اور14-21 سے شکست ہوئی،میچ 31 منٹ تک جاری رہا،ہلا گیم 13 منٹ اور دوسرا گیم منٹ تک جاری رہا،اس۔سےقبل پہلے راؤنڈ میں جاپانی کھلاڑی نے ماحور شہزاد کو بآسانی شکست دی تھی،ماحور شہزاد نے ٹوکیو اولمپکس میں وائلڈ کارڈ انٹری پائی تھی،ماحور شہزاد ٹوکیو سے باہر ہونے والی تیسری پاکستانی کھلاڑی ہیں،قومی ویٹ لفٹرطلحہ طالب اور شوٹر جوزف گلفام پہلے ہی ٹوکیو اولمپکس سے باہر ہوچکے۔