کراچی میں کورنگی مہران ٹاؤن میں پولیس مقابلہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

کراچی  میں کورنگی مہران ٹاؤن میں پولیس مقابلہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

کراچی  میں کورنگی مہران ٹاؤن میں پولیس مقابلہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

ملزمان نےپولیس پر فائرنگ کی۔

 جوابی کارروائی پر  بھاگ کر پلاٹ  مٰیں چھپ گئے۔ تعاقب میں آئے  زخمی اہلکار کی فائرنگ سےدونوں ملزم  مارے گئے۔

کراچی  میں کورنگی مہران ٹاؤن میں پولیس مقابلہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ملزموں نے پہلے مرکزی شاہراہ پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم بھاگ کر گلی میں آئے اور پلاٹ میں چھپ گئے ۔

  پولیس اہلکار نے زخمی ہونے کے باوجود ملزموں کا تعاقب جاری رکھا  اور انہیں تلاش کرتا رہا۔

اہلکار کو ملزموں کی موجودگی کا احساس ہوا تو پلاٹ میں داخل ہوگیا ۔

 پلاٹ میں دونوں ڈاکو پولیس اہلکار  کی فائرنگ سے مارے گئے۔

کچھ دیر قبل پیش آئے واقعے میں دو  مبینہ  ڈاکو ہلاک  اور دوپولیس اہلکار  زخمی ہوئے تھے۔