صحافی مشعل بخاری انتقال کرگئیں۔

عرفان علی عرفان علی

 صحافی مشعل بخاری انتقال کرگئیں۔


کینسر جیسی جان لیوا بیماری میں کافی عرصےسے مبتلا تھیں۔38 سالہ مشعل بخاری نجی ٹی وی سے  بطور اینکر پرسن کے طور پر وابستہ تھیں۔


وہ گزشتہ دو سال سے کینسر جیسے موذی مرض  میں مبتلا تھیں۔


مشعل ملک بول ٹی وی کے اینکر امیر عباس کی اہلیہ تھی۔


مشعل بخاری کی نمازہ جنازہ لاہور میں جامعہ المنتظر میں ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائےگی۔