کندھ کوٹ، غلہ منڈی روڈ پر ٹرک الٹنے کا واقعہ،جاں بحق افراد کی تعداد 6ہوگئ
ریسکیو کے مطابق غلہ منڈی روڈ پر چارے سے بھرا ٹرک الٹ
گیا ،10افراد دب گئے ،
3افراد
کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا
جاں بحق افراد میں 2 بچےبھی شامل ہیں
بروقت
ریسکیو نہ ہونے اور اسپتال میں بنیادی صحت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے اموات میں
اضافہ ہوا ۔
تاہم
واقعے کی غفلت کی تاحال وجہ معلوم نہ ہوسکی
اور نہ ہی ٹرک ڈرائیورکی گرفتاری کی خبر منظر عام پر آسکی ہے۔