کراچی سپرہائی وے احسن آبادمیں مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد دو مبینہ ڈاکووں سمیت تین ملزم گرفتار۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی سپرہائی وے احسن آبادمیں مبینہ پولیس مقابلہ  کے بعد دو مبینہ ڈاکووں سمیت تین ملزم گرفتار۔

کراچی سپرہائی وے احسن آبادمیں مبینہ پولیس مقابلہ  کے بعد دو مبینہ ڈاکووں سمیت تین ملزم گرفتار۔

 کورنگی صنعتی ایریا سے شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم پکڑا گیا۔

پولیس کے مطابق   سپرہائی وے احسن آبادمیں مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد   دومبینہ ڈاکووںسمیت تین ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا دعوی  ہے گرفتار ملزموں سے  اسلِحہ اورلوٹاگیاسامان برآمد ہوا۔

 دوسری جانب ایکسائز حکام نے  کورنگی صنعتی ایریا سے غیرملکی شراب کی اسمگلنگ میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کیا۔

ملزم کےزیراستعمال قیمتی گاڑی بھی ضبط کرلی گئی۔ ایکسائزحکام کادعوی ہے ملزم نے  ایکسائزاہلکاروں کو دھمکیاں بھی دیں ۔