سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش آمد

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش آمد

آصف علی زرداری نے اپنی ہمشیرہ فریال تالپور کے ہمراہ شہداء کی مزارات پر حاضری دی

آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر پھول چڑھائے اورفاتح خوانی کی

صدر آصف علی زرداری نے ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کی دعا کی