کراچی میں ڈاکٹرضیاءالدین اسپتال میں ہیپاٹائیٹس کےعالمی دن پرسیمینار ہوا

عرفان علی عرفان علی

 کراچی میں ڈاکٹرضیاءالدین اسپتال میں ہیپاٹائیٹس کےعالمی دن پرسیمینار ہوا

  
کراچی میں ڈاکٹرضیاءالدین اسپتال میں ہیپاٹائیٹس کےعالمی دن پرسیمینار ہوا۔

مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تیزی سے پھیلتے ہیپاٹائیٹس کی وجہ آگاہی کا فقدان ہے ۔


ضیاالدین یونیو جس کی جانب سے ہیپاٹائیٹس کےعالمی دن پرسیمینار ہوا۔

جس  کا مقصد بیماری کےاثرات،اس کی منتقلی،بچاواورعلاج کے اقدامات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تقریب کے مہمان خصوصی سندھ ہیپاٹائیٹس کنٹرول پروگرام کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر ذوالفقار دھاریجو کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ہیپاٹائٹس کی مفت ویکسین اور علاج فراہم کرنے میں سرگرم عمل ہے اور ہیپاٹائیٹس اور دیگر موذ ی امراض پر قابو پانے اور ان امراض سے لوگوں کی زندگیاں بچانے کیلئے انتھک کوششیں جاری ہیں