کینجھر اور چلیا کے درمیان ٹرک اور سوزوکی میں تصادم پانچ افراد جانبحق تین زخمی کینجھر جھیل کے قریب سے مچھلی کے تالاب سے مچھلی لیکر آنے والے ماھی گیروں کی سوزوکی میں قومی شاہراھ پر ٹرک سے ٹکرا گئی
جس کے نتیجے میں موقع پر 5 افراد جانبحق اور پانچ زخمی ہوگئے زخمیوں کو ریسکیو ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال ٹھٹھہ پہنچایا گیا جہاں تین زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے