حساس ادارہ کی خفیہ رپورٹ پر کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں ایک مکان پر کارروائی
کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں ایک مکان سے 1کڑور امریکی ڈالرز برآمد کرلیے گئے
ملزم گرفتار ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کوئٹہ کی خفیہ کارروائی
ڈالرز اسمگلنگ کرنے کی کوشیش ناکام بنا دی گئی
احساس ادارہ کی خفیہ رپورٹ پر کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں ایک مکان پر کارروائی1کڑور امریکی ڈالرز برآمد کر لیے کارروائی میں2ملزم گرفتار نام آغا اعجاز اور مشتاق خان دونوں افغان شہری ہے