میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا 58واں یوم شہادت
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف کمیٹی کا میجر عزیز بھٹی شہید کو خراج عقیدت،
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق
سروسز چیفس اور مسلح افواج کا میجر عزیز بھٹی شہید کو خراج عقیدت پیش
میجر عزیز بھٹی 1965 کی جنگ میں دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے،
میجر عزیز بھٹی شہید نے دفاع وطن کی خاطر جان قربان کر دی،
میجر عزیز بھٹی شہید کی قائدانہ صلاحیت اور بے مثال بہادری مشعل راہ ہے،
میجر عزیز بھٹی شہید نے ازلی دشمن بھارت کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا،
میجر عزیز بھٹی شہید نے ثابت کر دیا بہادر سپاہی مشکلات میں گھبرایا نہیں کرتا،
میجر عزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کا مظہرہے
ملک کیلئے جان نچھاورکرنے والے بلاشبہ عزت و تکریم کے مستحق ہیں،