خیرپور گھریلو ملازمہ قتل کیس

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

خیرپور گھریلو ملازمہ قتل کیس

خیرپور گھریلو ملازمہ قتل کیس


مرکزی ملزم اور امتیاز میراسی کو جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر آج اے ٹی سی خیرپورعدالت میں پیش کر دیا 


 ملزمان کو 5 روزہ جسمانی  ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ہے

پولیس 
 ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت سے استدعا کی جائے گی تفتیشی افسر  پولیس کی سخت سیکورٹی میں ملزمان کو پیش کردیا ہے