صحافی کرن قاسم گلگت میں یونین آف جنرلسٹ کے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

صحافی کرن قاسم گلگت میں یونین آف جنرلسٹ کے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ۔

صحافی کرن قاسم گلگت میں یونین آف جنرلسٹ کے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ۔

کرن قاسم نے چہرہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ایسا پہلی بار ہو رہا ہے ۔

گلگت کی تاریخ میں جس میں خاتون صحافی حصہ لے رہی ہے۔

ان انتخابات کا تقریباً سات سال کےبعد انعقاد کیا جارہا ہے ۔

وہ پر عزم ہے جیت، تبدیلی، نئی روشنی کےلیے ۔

وہ خود بارش کا پہلا قطرہ بننا چاہ رہی ہے ۔

گھٹن زدہ اس معاشرے میں شروع میں انہیں تسلیم نہیں کیا گیا۔

علاقہ مکین درس وتدریس کے شعبے سے وابستہ ہونے کا مشورہ دیتے رہے۔

میں سچ لکھوں سچ کہوں سچ سنو یہی صحافت کا اصول ہے ۔

میں اپنے علاقے کا اصل چہرہ معاشرے کو دکھانا چاہتی ہوں یہاں کی خوبصورتی سے لیکر یہاں کے مسائل کی نشاندہی کرنا چاہتی ہوں 

کل کی ہار جیت کے فیصلے سے مطمین ہو لیکن میں تبدیلی کے عمل میں شامل ہوئی اس بات کی مجھےبےحد خوشی ہے