کراچی کیلئےبجلی4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی نیپرا کے فیصلے کے بعد پاور ڈویژن نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کےالیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر 2023 میں کی جائیں گی کےالیکٹرک کیلئے فی یونٹ بجلی1.49روپےسے4.45روپے مہنگی کی گئی اس سے قبل نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی تھی