غزہ پر اسرائیلی قبضہ ایک بڑی غلطی ہو گی، جوبائیڈن نے کہا ہےکہ نیتن یاہو کی حکومت فلسطینی سرزمین پر ممکنہ زمینی حملے کی تیاری کر رہی ہے، حماس تمام فلسطینی عوام کی نمائندگی نہیں کرتی، امریکی صدر بائیڈن نے کہاکہ یقین ہے کہ اسرائیل جنگ کے اصولوں کے تحت کام کرنے جا رہا ہے،