کپ،جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو149رن سے شکست دیدی

نزاہت خان نزاہت خان

 کپ،جنوبی افریقا نے  بنگلہ دیش کو149رن سے  شکست دیدی

ورلڈ کپ،جنوبی افریقا نے  بنگلہ دیش کو149رن سے  شکست دیدی
ورلڈ کپ،جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 383رن کا ہدف دیا تھا
ہدف کے تعاقب  میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم46.4اوور میں 233رن بنا کر آوٹ
بنگلہ دیش کے محمود اللہ111رن بنا کر نمایاں رہے
لٹن داس22، نسوم احمد19اورحسن محمود کے15رن
تنذید  حسن 12،مہدی حسن میراز11 اورمشفیق الرحیم نے8رن بنائے
شکیب الحسن ایک رن بنا کر آوٹ
 جنوبی افریقا کے جیرالڈ کوٹزی نے3 وکٹیں حاصل کیں
 کاگیسو ربادا اور مارکو جانسن نے 2،2کھلاڑیوں کو آوٹ کیا